ملتان.......الیکشن ٹریبونل کے فیصلے میں صدیق بلوچ کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے مطابق صدیق بلوچ تاحیات الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ نے عوام کی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ کے سعد رفیق، ایاز صادق سمیت تینوں حلقوں میں دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر صدیق بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، تفصیلی فیصلے کے بعد پارٹی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours