کوئٹہ........کوئٹہ میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال کے دوران ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 30 ہو گئی ہے ۔محکمہ صحت حکام کے مطابق کوئٹہ میں پولیو کا جو نیا کیس سامنے آیاہے اس میں بچے میں پو لیو کا پی ون وائرس پا یا گیا ہے جو ایک سے دوسرے بچے میں باآسانی منتقل ہو تا ہے۔ رواں سال کے دوران ملک بھر میں پو لیو کے30کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں جس کے مطابق خیبر پختونخوا میں 13 ،سندھ 4،بلوچستان5 اور فاٹا میں آٹھ کیسز رپورٹ ہوئے
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours