اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سعودی وزیردفاع اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی جس میں دوطرفتہ امور سمیت مختلف شعبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
میڈیا کے مطابق سعودی وزیردفاع وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات او رمختلف شعبوں میں تعاون، خطے کی صورتحال سمیت مشرق وسطیٰ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours