"ماسکو کی جامع مسجد کی تعمیر نو رواں سال کے آخر تک مکمل کئے جانے کا منصوبہ ہے"، تعمیراتی کاموں سے متعلق ماسکو کے بلدیاتی ادارے کے سربراہ اولیگ آنتوسینکو نے بتایا۔
ان کے مطابق سن 1904 میں قائم کی جانے والی مسجد کو زیادہ بڑا کیا جائے گا۔
جامع مسجد کی نئی عمارت پانچ منزلہ ہوگی۔ اس میں لفٹ لگائی جائے گی۔ تین منزلوں پر مرد نمازیوں کے لئے الگ ہال ہوں گے اور خواتین کے لئے الگ۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours