نیویارک: جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے مس امریکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مس امریکا کا مقابلہ جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے جیت لیا۔ سابق مس امریکا کیرا کزنٹویس نے بیٹے سنٹرل کو مقابلے کا تاج پہنایا تو اس موقع پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور نو منتخب مس امریکا کی آنکھوں میں خوشی سے آنکھوں آ گئے۔مس امریکا کے مقابلے میں امریکا کی تمام 50 ریاستوں سے حسیناؤں نے شرکت کی۔ نو منتخب مس امریکا کو 50 ہزار ڈالر انعامی رقم بطور اسکالر شپ دی گئی جب کہ دوسرے نمبر پر آنے والی مسی سپی کی ہنا رابرٹس کو 25 ہزار ڈالر انعام سے نوازا گیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours