جکارتہ: ملائیشیا کے مقبول ساستدان اورسابق وزیر اعظم مہاتیر محمدفلم اسٹاربن گئے،وہ جلدسائنس فکشن فلم میں نظر آئیںگے۔مقامی زبان میں فلمائی گئی سائنس فکشن فلم میں اپنے کردارکے حوالے سے90 سالہ مہاتیرمحمدنے بتایاکہ اْن کاکردارویساہی تھا جیساکہ انھوں نے اپنے ملک کے لیڈر کے طورپربرسوں نبھایا۔فلم کے پریس ریویوکے بعد گفتگو میں مہاتیرمحمد کا کہنا تھاکہ میں سیاستدان ہونے کے علاوہ ایک اداکار بھی ہوں، فلم ملائیشیا کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اگلے ہفتے عام نمائش کیلیے پیش کی جارہی ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours