سڈنی : سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ جیسے بڑے کھلاڑیوں کا آئوٹ کرنے والا پاکستانی سپن بائولر آسٹریلیا میں ٹٰیکسی چلانے پر مجبور ہو گیا ہے۔پاکستانی آف سپن بائولر ارشد خان نے 1997 ء سے 2006ء تک پاکستان کی جانب سے 9 ٹیسٹ اور 58 ون ڈے میچز کھیلے جس میں انھوں نے راہول ڈریوڈ اورسچن ٹنڈولکر سمیت 88 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔2006 ء میں پشاور میں کھیلے جانے والے ون ڈے میچ میں سپن بائولر ارشد خان نے سچن ٹنڈولکر کو 100 رنز پر ایل بی ڈبلیو آئوٹ کر دیا تھا۔ سپن بائولر نےبھارت میں ہونے والے انڈین کرکٹ لیگ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours