اسلام آباد ......سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس نور الحق قریشی نے مقدمات کی سماعت کی ۔اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ مقدمات کی ایف آئی آرز میں سابق وزیراعظم کانام شامل نہیں تھا بلکہ بعد میں چالان میں شامل کیا گیا ۔اس موقع پر جسٹس نور الحق نے یوسف رضا گیلانی کی 7دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours