راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے خلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی ہے۔ ایان علی پر کل فرد جرم عائد کر دی جائے گی۔ چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ ایان علی کو 5 لاکھ امریکی ڈالرز سمگل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ گرفتاری کے وقت ایان علی کے پاس ویزا اور ٹکٹ موجود تھا۔ دوران تفتیش ملزمہ نے تسلم کیا کہ رقم ان کی ذاتی ہے۔ ملزمہ کی گرفتاری کے وقت ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اور کسٹم حکام عینی شاہد ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours