بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر شہر میں اب جو منچلے لڑکےسکول اور کالجوں کے باہر لڑکیوں کو چھیڑتے ہوئے پکڑے جائیں گے انھیں پولیس پنجروں میں بند کرنے کی تیاری میں ہے۔انتظامیہ کا خیال ہے کہ لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر اور چوراہوں پر اگر پنجرے نصب کیے جائیں اور لڑکوں کو سزا کے طور پر ان میں بند کیا جائے تو چھیڑ چھاڑ کے واقعات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours