لاہور.......وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف میڈکل چیک اپ کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔وہ چارروز تک لندن میں قیام کریں گے۔شہبازشریف گذشتہ ماہ پنجاب میں سیلاب آنے کی وجہ سے لندن میں اپنا طبی معائنہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے، جلا وطنی کے دوران شہبازشریف کا لندن میں اہم آپریشن ہوا تھا جس کے بعد اسی ہسپتال میں ان کا طبی معائنہ کیاجاتاہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours