اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی یونیورسٹی نے ہندی زبان میں ایم فل کی ڈگری جاری کر دی۔ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج (نمل) پہلی پاکستانی یونیورسٹی بن گئی ہے جس نے ہندی زبان میں ایم فل کی ڈگری جاری کی ہے ۔ شاہین ظفر پہلی پاکستانی طالبہ ہیں جنہوں نے نمل یونیورسٹی سے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔iونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہندی زبان کے ماہرین کی کمی کی وجہ سے تھیسز کیلئے بھارت کی علی گڑھ یونیورسٹی کے ماہرین کی خدمات حاصل کی گئیں۔
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours