اسلام آباد........ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سرکاری ادارے کی جانب سے چائنا کٹنگ کا اسکینڈل سامنے آگیا، نہ پارکس چھوڑے گئے، نہ گرین بیلٹس کو بخشا گیا، مساجد اور اسپتالوں کی زمینوں کی بھی بندر بانٹ کردی گئی۔ سی ڈی اے نے چار ہزار پلاٹس کے حصے بخرے کیے اور اپنے ہی افسروں کو اونے پونے بیچ دیئے، بیس برس میں قومی خزانے کو بیس ارب بیس کروڑ روپے کا چونا لگادیا گیا۔ ترجمان سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ پلاٹس کی الاٹمنٹ قوانین کے مطابق پانچ فیصد کوٹے پر کی جاتی ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours