کراچی .....انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ایم ڈی شعیب وارثی سمیت 3ملزمان کو 90روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا ہے۔ذرائع نے تینوں ملزمان کی گرفتاریوں کو سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے سلسلے کی کڑی قرار دیا ہے ۔
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours