اسلام آباد........ الیکشن کمیشن کے 3 صوبائی ارکان مستعفی ہونے پر رضامند ہوگئے، تینوں ارکان پیر کو اپنے استعفے چیف الیکشن کمشنر کو پیش کریں گے۔ استعفے دینے پر رضامندی ظاہر کرنے والوں میں پنجاب ، سندھ اور کے پی کے، کے الیکشن کمیشن کے ارکان شامل ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پیر کو اجلاس طلب کرلیا ہے جس کی سربراہی چیف الیکشن کمشنر کرینگے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں عمران خان کے الزامات اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours