اگربھارت نے پاکستان کا پانی روکا توجارحیت تصور کیا جائے گا، کل جماعتی کانفرنس
محرم الحرام کا چاند نظرآگیا، یوم عاشور 12 اکتوبر بروز بدھ کو ہوگا
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، کئی بھارتی فوجی جہنم واصل
فاسٹ بولر محمد عامر 20 ستمبر کو سر پر سہرا سجائیں گے
رائے ونڈ مارچ ضرورہوگا اگرروکنے کی کوشش کی تو شہر بند کردیں گے، عمران خان
دبئی: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے رازداری سے مسئلہ کشمیر کا سودا کرنے کی کوشش کی۔اپنے ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے رازداری سے مسئلہ کشمیر کا سودا کرنے کی کوشش کی، مشرف نے اصولی مؤقف سے انحراف کیوں کیا اور ان کے مؤقف سے ہٹنے کی تحقیقات کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پر قراردادوں کو نظر انداز کرنے کی رپورٹیں پریشان کن ہیں، بے نظیر نے اقوام متحدہ کی قراردادوں سے انحراف کا بتا دیا تھا اور بی بی انتباہ پر قراردادوں پر بات نہیں ہوئی۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours