لاہور......اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام میںنیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کرکے چودہ روز کا ریمانڈ حاصل کرلیا۔رپورٹ کے مطابق نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا ۔نیب پنجاب کا کہنا ہے کہ قاسم ضیا کواسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا، قاسم ضیا کا 14 روز کا ریمانڈ احتساب عدالت سےحاصل کر لیا گیا۔
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours