برطانوی ہائوس آف لارڈز کے ممبر لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی تقاریر کو پاکستانی سے غداری کہا جا سکتا ہے ، عمران فاروق قتل کیس میں جو بھی ملوث ہے وہ شور مچا رہا ہے، ایم کیو ایم کی فنڈنگ بھارت سے ہوتی ہے جو پاکستان سے لندن تک جاتی ہے۔

لارڈ نذیر نے کہا کہ برطانیہ میں کوئی انٹیلی جنس ایجنسیز پر سوال بھی نہیں اٹھا سکتا ، الطاف حسین کی تقاریر کو پاکستان سے غداری کہا جا سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ عمران فاروق قتل کیس میں جو ملوث ہے وہ زیادہ شور مچا رہا ہے ، جنرل راحیل شریف پر پوری دنیا کا اعتماد ہے ۔ ایم کیو ایم کی فنڈنگ بھارت سے ہوتی ہے جو پاکستان سے لندن تک جاتی ہے۔

لارڈ نذیر نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کچھ کام ہیں جو بڑے مشکوک ہیں ۔ الطاف حسین کی تقاریر کو پاکستان سے غداری کہا جا سکتا ہے ، عمران فاروق قتل کیس میں جو ملوث ہے وہ زیادہ شور مچا رہا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ عمران فاروق قتل کیس حکومت کا نہیں میٹرو پولیٹن کا معاملہ ہے ، عمران فاروق پاکستانی ہیں اور ان کے قاتل بھی پاکستانی ہیں۔

حکومت سارے معاملے کا حل چاہتی ہے ، مشکلات پیدا ہونے پر سیاستدان لندن کا رخ کرتے ہیں ۔ الطاف حسین سے عمران فاروق قتل کیس،منی لانڈرنگ اور تقاریر پر تفتیش ہو رہی ہے۔

Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours