پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی قمر الزمان کائرہ نے ہوئے کہا اب الیکشن کمیشن کے ارکان کو اخلاقی طور پر خود ہی مستعفیٰ ہو جانا چاہیئے ہے۔ الیکشن کمیشن 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا الیکشن کمیشن چاروں ممبران اور چیف الیکشن کمشنر پر مشتمل ہوتا ہے اور انتخابات کو صاف و شفاف کرانے کے لیے تمام تر ذمہ داری الیکشن کمیشن کی تھی۔ الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ جائز ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours