اگربھارت نے پاکستان کا پانی روکا توجارحیت تصور کیا جائے گا، کل جماعتی کانفرنس
محرم الحرام کا چاند نظرآگیا، یوم عاشور 12 اکتوبر بروز بدھ کو ہوگا
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، کئی بھارتی فوجی جہنم واصل
فاسٹ بولر محمد عامر 20 ستمبر کو سر پر سہرا سجائیں گے
رائے ونڈ مارچ ضرورہوگا اگرروکنے کی کوشش کی تو شہر بند کردیں گے، عمران خان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ بنچ 3 ججز پر مشتمل ہے جس میں جسٹس مظاہرنقوی، جسٹس مظہرسدھو اور جسٹس ارم سجاد گل شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان سے خطاب کے دوران فوج کے خلاف سخت بیانات دیئے تھے جس پر ان کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں مقدمات بھی درج کئے گئے تھے۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours