گوجر خان: نواحی قصبے سنگنی میں جائداد کے تنازعے پرایک شخص نے بھابھی، بھتیجے اوربھتیجی کو قتل کردیا۔
گوجر خان کے نواحی قصبے سنگنی میں جائیداد کے تنازعے پرایک شخص نے بھابھی، بھتیجے اوربھتیجی کو قتل کرکے فرارہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ جائداد کا تنازعے کا شاخسانہ ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours