اگربھارت نے پاکستان کا پانی روکا توجارحیت تصور کیا جائے گا، کل جماعتی کانفرنس
محرم الحرام کا چاند نظرآگیا، یوم عاشور 12 اکتوبر بروز بدھ کو ہوگا
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، کئی بھارتی فوجی جہنم واصل
فاسٹ بولر محمد عامر 20 ستمبر کو سر پر سہرا سجائیں گے
رائے ونڈ مارچ ضرورہوگا اگرروکنے کی کوشش کی تو شہر بند کردیں گے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ضلع گورداسپور میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارتی ضلع گرداسپور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے اور ہماری دلی ہمدردیاں بھارتی حکومت اور دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی پنجاب کے علاقےے گرداسپور میں پولیس چوکی پر حملے ہوا جس کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours