پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد کا بھی مستعفی ہونیکا فیصلہ S Farooq at 8:15 AM کھیل, لاہور........ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا مجاہد نے اپنے فیصلے سے قریبی دوستوں کو آگاہ کردیا ہے، رانامجاہد صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر سے ملاقات میں استعفیٰ پیش کریں گے۔ Share To: Nextجدید تر اشاعت Previousقدیم تر اشاعت S Farooq View Profile
Post A Comment:
0 comments so far,add yours