ساہیوال: سینٹرل جیل میں بیوی ، سالی اور بھتیجی کو قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

سینٹرل جیل ساہیوال میں قید محمد اکرم نامی قیدی کے بلیک وارنٹ پر عمل کرتے ہوئے اسے سزائے موت دے دی گئی، عارف والہ کے رہائشی محمد اکرم نے 2002 میں گھریلو تنازع پر بیوی، سالی اور بھتیجی کو قتل کردیا تھا۔

واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد اب تک ملک بھر میں 300 سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا جاچکا ہے۔
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours