اگربھارت نے پاکستان کا پانی روکا توجارحیت تصور کیا جائے گا، کل جماعتی کانفرنس
محرم الحرام کا چاند نظرآگیا، یوم عاشور 12 اکتوبر بروز بدھ کو ہوگا
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، کئی بھارتی فوجی جہنم واصل
فاسٹ بولر محمد عامر 20 ستمبر کو سر پر سہرا سجائیں گے
رائے ونڈ مارچ ضرورہوگا اگرروکنے کی کوشش کی تو شہر بند کردیں گے، عمران خان
لاہور: ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ میرا ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سے اب کوئی تعلق نہیں لیکن شاہد آفریدی کی موجودگی میں یاسر شاہ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔
یاسر شاہ مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں بھی کامیاب بولر ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ایک لیگ اسپنر آفریدی کے موجود ہونے کی وجہ سے ان کے لیے جگہ بننا مشکل ہے، انھوں نے کہا کہ عماد وسیم بھی اچھی آل راؤنڈ کارکردگی دکھا رہے ہیں، ٹی ٹوئنٹی میں ہمارے پاس کئی آپشن ہونے کی وجہ سے کپتان کو مشکل فیصلے کرنا پڑجاتے ہیں۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours