کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبانے کے بزدل بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز نے ایک مکان میں دہشتگرد چھپے ہو نے کا دعویٰ کرکے پہلے تو اسے بم مار کر مسمار کیا،،،، پھر ملبے تلے دب جانے والوں کی ہلاکت کا یقین کرنے کے لئے چھان بین،،، ایک زخمی کراہتا سنائی دیا تو اسے ملبے سے نکال کر شناخت اور تفتیش کی ضرورت ہی محسوس نہ کی،،، بھارتی فوجی اس ویڈیو میں یہ کہتے صاف سنائی دیتے ہیں کہ،،،، داڑھی والا ہے،،،، ماردو،،،، اس کے بعد گولیوں کی ترتڑاہٹ میں اس معصوم کی چیخیں گونجیں اور پھر خاموشی چھا گئی،،، بھارتی درندوں نے اس پر ہی بس نہ کی،،، اور مسمار شدہ مکان کے ملبے پر کھڑے ہو کر گولیاں چلاتے رہے،،،، پاکستان پر دراندازی اور دہشتگردی کا الزام دھرنے والے بھارتی حکام اور فوج کا یہ شیطانی روپ بین الاقوامی اداروں کو نظر نہیں آتا،،، اگر کوئی دکھانے کی کوشش کرے تو آنکھیں ہی موند لیتے ہیں
Home
Unlabelled
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشتگردی، جعلی مقابلے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours