کراچی.......ممتاز شاعر اور ادیب جمیل الدین عالی علیل ہو گئے ہیں۔ وہ پچھلے ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال حکام نے بتایا کہ کہ جمیل الدین عالی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا۔ ان کا بلڈ پریشر کافی بڑھا ہوا تھا اور بار بار بے ہوشی کے دورے پڑتے تھے۔ تاہم اب ان کی طبیعت کافی بہتر ہے، ایک سے دو روز میں ان کو ڈسچارچ کر دیا جائے گا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours