شمالی وزیر ستان: پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 40 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 دہشت گرد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours