سری نگر ......حریت رہنما آسیہ اندرابی نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا۔
پاکستان کشمیریوں کے دلوں میں بسا ہے ، پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ، کشمیری عوام بھی بھرپور انداز میں منا رہی ہے۔
حریت رہنما آسیہ اندرابی نے سری نگر میں ایک تقریب میں پاکستانی جھنڈے لہرا دیئے ، اس موقع پر آسیہ اور دیگر خواتین نے پاکستانی نغمے بھی گائے۔
ویڈیو منظر عام پر آنے کے بھارت تلملا اٹھا ، مقبوضہ کشمیر میں اس سے پہلے بھی پاکستانی جھنڈے لہرائے جاتے رہے ہیں۔


Post A Comment:
0 comments so far,add yours