ممبئی:  بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اور نریندر مودی کی حکومت بھارتی مسلمانوں میں اپنا تاثر بہتر بنانے کے لیے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردلیپ کمار کو بھارت رتن ایوارڈ دے گی۔
واضح رہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر گجرات فسادات میں ہزاروں مسلمانوں کے قتل کے الزامات ہیں، مودی اس وقت گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے جنہوں نے ہندو بلوائیوں کو مسلمانوں کے خلاف قتل و غارت سے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی تھی۔ دلیپ کمار93 سال کے ہو چکے ہیں اور ان کی صحت کافی خراب رہتی ہے اس لیے اس بات کا امکان نہیں کہ وہ ممبئی سے دہلی جا کر یہ ایوارڈ وصول کریں۔
Share To:

S Farooq

Post A Comment:

0 comments so far,add yours