اگربھارت نے پاکستان کا پانی روکا توجارحیت تصور کیا جائے گا، کل جماعتی کانفرنس
محرم الحرام کا چاند نظرآگیا، یوم عاشور 12 اکتوبر بروز بدھ کو ہوگا
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، کئی بھارتی فوجی جہنم واصل
فاسٹ بولر محمد عامر 20 ستمبر کو سر پر سہرا سجائیں گے
رائے ونڈ مارچ ضرورہوگا اگرروکنے کی کوشش کی تو شہر بند کردیں گے، عمران خان
چین کی جانب سےجمعے کے روز امریکی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ اس سے ایک روز قبل واشنگٹن نے اپنی ایک رپورٹ میں چین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ظاہر کی تھی۔ چینی رپورٹ میں امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے ذریعے حاصل کیے گئے ڈیٹا کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ چینی رپورٹ میں امریکی پولیس کے ’ظلم‘ اور این ایس اے کے بین الاقوامی نگرانی کے نظام کی مذمت کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت ملک میں ہتھیاروں کے پھیلاؤ، پرتشدد جرائم اور پولیس کی جانب سے طاقت کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کے لیے کافی اقدامات کرتی نظر نہیں آتی۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours