لاہور: بھارت نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ کا ایونٹ 10 سے 14 جون تک جاری رہے گی جس میں پاکستانی ٹیم نے بھی حصہ لینا تھا تاہم بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے باعث قومی ٹیم اب اس ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours